Aaj TV - Life & Style

ٹام ہالینڈ مزید کتنی بار 'اسپائیڈر مین' کا کردار ادا کریں گے؟
ہولی ووڈ اداکار ٹام ہالینڈ  نے کہا ہے کہ وہ اس وقت تک اسپائیڈر مین کا کردار ادا کرتے رہنا چاہتے ہیں جب تک ان کے مداح اور اسٹوڈیوز انہیں اس کردار میں دیکھنا چاہیں گے۔

ٹام ہالینڈ دنیا بھر میں اسپائیڈر مین کے نام سے مشہور ہیں۔ ان کا یہ بیان نئی فلم ’اسپائیڈر مین برانڈ نیو ڈے‘ کی ریلیز سے قبل سامنے آیا ہے، جس کے بعد مداحوں میں مزید جوش و خروش پیدا ہو گیا ہے۔

لاس اینجلس میں فلم کے پریمیئر کے موقع پر اداکار نے اس فرنچائز کے ساتھ اپنے مستقبل کے بارے میں کھل کر بات کی۔

ٹام ہالینڈ نے دس سال کے اس طویل سفر کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ مارول اور سونی کی ٹیم ایک خاندان کی طرح ہے۔ ہم دس سالوں سے یہ فلمیں بنا رہے ہیں اور بہت اچھے دوست ہیں۔ ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ کام کرنا پسند کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب ہم سب اکٹھے ہوتے ہیں تو ایسا لگتا ہے جیسے کوئی جادو ہو رہا ہو۔  پیٹر پارکر کے اس کردار کے لیے ہم سب کے دل میں ایک جیسا پیار ہے۔ بار بار یہ موقع ملنا میرے لیے ایک ایسا احساس ہے جس پر مجھے آج بھی یقین نہیں آتا۔ مجھے آج بھی ایسا ہی لگتا ہے جیسے یہ اس کردار کے لیے میرا پہلا پریمیئر ہو۔ یہ کردار میری زندگی کا سب سے بڑا تحفہ  ہے۔

جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ کب تک اسپائیڈر مین بنتے رہیں گے تو انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ جب تک لوگ مجھے اس کردار میں دیکھنا چاہیں گے، میں یہ کام کرتا رہوں گا۔ اگر یہ فلم کامیاب رہی تو ہم آگے دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ٹام ہالینڈ نے 2021 میں ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا، ”اگر میں 30 سال کی عمر کے بعد بھی اسپائیڈر مین کا کردار ادا کر رہا ہوں تو شاید میں نے کچھ غلط کیا ہے۔“ تاہم اس سال جون میں اپنی 30ویں سالگرہ منانے کے بعد ان کے خیالات میں تبدیلی دکھائی دے رہی ہے۔

اپنے پرانے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے ٹام ہالینڈ نے کہا کہ یہ مزے کی بات ہے، میں نے حال ہی میں وہ پرانا بیان کہیں دیکھا اور میں سوچنے لگا کہ اس وقت میرا کیا مطلب تھا۔ میرے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ میں یہ ذمہ داری کسی نئے اداکار کو سونپنا چاہتا ہوں لیکن ابھی وہ وقت نہیں آیا ہے۔ اس بات پر اسٹوڈیو میں بھی کافی بات چیت ہوتی ہے۔ اس لیے شاید مجھے اپنی عمر کی وہ حد 30 سے بڑھا کر 37 سال کر دینی چاہیے۔

یاد رہے کہ ٹام ہالینڈ  نے 2016 میں کیپٹن امریکا: سول وار کے ذریعے پہلی بار اسپائیڈرمین کے طور پر بڑی اسکرین پر قدم رکھا تھا اورگزشتہ دس برسوں میں وہ دنیا بھر میں اس کردار کی پہچان بن چکے ہیں۔ وہ پہلے ایسے اداکار ہیں جنہوں نے اسپائیڈر مین کی چار فلموں میں تنہا مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

ان کی پچھلی کامیاب فلموں کے بعد اب ان کی نئی فلم جلد ہی سینما گھروں کی زینت بننے جا رہی ہے۔