Aaj TV - Pakistan

آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ: مظفر آباد ڈویژن کی 9 اور مہاجرین کی 12 نشستوں پر پولنگ جاری
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت آج مظفرآباد ڈویژن کے تین اضلاع مظفرآباد، نیلم اور جہلم ویلی کے 9 انتخابی حلقوں اور مہاجرین کی 12 نشستوں پر پولنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔

الیکشن حکام کے مطابق مظفرآباد ڈویژن میں مجموعی طور پر آٹھ لاکھ 95 ہزار 66 رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں، جن میں چار لاکھ 27 ہزار 400 مرد جبکہ تین لاکھ 82 ہزار 167 خواتین ووٹرز شامل ہیں۔

دوسری جانب، پاکستان میں مقیم کشمیری پناہ گزینوں کی 12 نشستوں پر مجموعی ووٹرز کی تعداد چار لاکھ 38 ہزار 834 ہے، جن میں دو لاکھ 47 ہزار 776 مرد اور ایک لاکھ 91 ہزار 54 خواتین ووٹرز شامل ہیں۔

شفاف اور پرامن انتخابی عمل کے لیے ڈویژن بھر میں ایک ہزار 483 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں، جہاں سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

دوسری جانب آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مہاجرین کی 12 نشستوں کے لیے بھی آج پولنگ جاری ہے۔

جموں اور وادی کشمیر کی چھ، چھ نشستوں پر ملک کے مختلف شہروں میں مقیم 4 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں، جبکہ ان نشستوں پر مجموعی طور پر 143 امیدوار میدان میں ہیں۔

ان میں سے 533 کو انتہائی حساس، 741 کو حساس جبکہ 209 کو نارمل قرار دیا گیا جبکہ پاکستان میں مقیم کشمیری پناہ گزینوں کی 12 نشستوں کے لیے ایک ہزار 57 پولنگ سٹیشن قائم کیے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ کا عمل شام پانچ بجے اختتام پذیر ہوگا، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع کی جائے گی اور غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج موصول ہونا شروع ہوں گے۔

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے مظفرآباد ڈویژن سمیت ملک بھر میں قائم پولنگ اسٹیشنوں پر تمام انتظامات مکمل ہونے کا اعلان کرتے ہوئے شہریوں سے حقِ رائے دہی بھرپور انداز میں استعمال کرنے کی اپیل کی ہے۔

دوسری جانب آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کے سینئر رکن محمد احسن اور سیکریٹری راجا محمد شکیل نے ایک نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے تمام انتظامات مکمل ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پولنگ مٹیریل اور انتخابی عملے کی پولنگ اسٹیشنوں تک منتقلی کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور آج ووٹنگ پرامن ماحول میں ہوگی۔

محمد احسن نے کہا کہ مظفرآباد ڈویژن کی مجموعی صورتِ حال پُرامن اور مکمل طور پر کنٹرول میں ہے۔ انہوں نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ ووٹ کے حق کا استعمال کریں کیونکہ ووٹ عوامی رائے اور جمہوری جذبات کے اظہار کا بہترین ذریعہ ہے۔

انہوں نے بتایا کہ انتخابات کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن میں ووٹر ٹرن آؤٹ 46 فی صد ریکارڈ کیا گیا، جب کہ آزاد کشمیر میں عمومی طور پر ووٹر ٹرن آؤٹ 40 سے 42 فی صد کے درمیان رہتا ہے۔

اس دوران سیکریٹری الیکشن کمیشن راجا محمد شکیل نے بتایا تھا کہ مظفرآباد ڈویژن میں تمام انتخابی انتظامات مکمل ہیں اور امید ہے کہ ووٹنگ کا عمل پرامن، شفاف اور منظم انداز میں مکمل ہوگا۔