Aaj TV - Crime

صادق آباد: گھر میں مسلح افراد کی فائرنگ، کوش قبیلے کے سردار سمیت 3 افراد جاں بحق
نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سردار عالمگیر خان کوش، گارڈ معشوق اور ناظم کوش قتل، ملزمان فرار

صادق آباد میں گھر کی بیٹھک میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں کوش قبیلے کے سردار عالمگیر خان کوش سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مقتولین یاسین کوش کے گھر میں مہمان تھے۔ جاں بحق افراد میں سردار عالمگیر خان کوش، ان کے گارڈ معشوق اور ناظم کوش شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، جبکہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

ڈی پی او صادق آباد عرفان سموں نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔ پولیس کی جانب سے ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائی جاری ہے۔