Aaj TV - Pakistan

کلبھوشن کے معاملے پر بھارت سے احتجاج کیا ،پرویز رشید
فیصل آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ کلبھوشن کے معاملے پر بھارتی سفیر کو دفترخارجہ بلا کر شدید احتجاج کیا، نواز شریف دھرنوں اور را کے ایجنٹوں کا مقابلہ کررہے ہیں، تنقید کرنیوالے ملک سے مخلص نہیں۔

فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ جو لوگ ملک کو پھلتا پھولتا نہیں دیکھنا چاہتے وہ حکومت پر غلط الزامات لگارہے ہیں،کل بھوشن کے معاملے پر حکومت اقدامات اٹھارہی ہے۔

پرویز رشید نے کہا کہ شو گر مل سے غیر ملکیوں کے پکڑے جانے کی باتیں مخالفین کررہے ہیں،نیشنل ایکشن پلان پر مربوط عملدرآمد جاری ہے،نواز شریف دھرنوں اور را کے ایجنٹوں کا مقابلہ کررہے ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ نواز شریف نے پاکستانی روپے کو ردی کا ٹکڑا بننے سے بچایا اور دنیا میں پاکستان کا مثبت چہرہ سامنے لائے،پاکستان نے دہشتگردی کی جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں دیں۔پرویز رشید نے کہا کہ بھارت نے بھی اقرار کیا کہ پاکستان نے دہشتگردی ختم کرنے کیلئے کارروائیاں کیں،انہوں نے کہا کہ کل جن شخصیات نے لاہور میں اجلاس کیا،پاکستان کا آئین ان کے بزرگوں نے بنایا۔

وفاقی وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ پاکستان کے آئین میں مفتی محمود اور شاہ احمد نورانی کے دستخط ہیں،حقوق نسواں بل ماں اور بیٹیوں کے تحفظ کیلئے بنایا ہے،کیا پاکستان کی خواتین کا تحفظ را کا ایجنٹ آکر کریگا۔