Aaj TV - Pakistan

پانامہ لیکس کے انکشافات،اپوزیشن کی حکومت پر کڑی تنقید
اسلا م آباد:پانامہ لیکس کے انکشافات کے بعد اپوزیشن نے اپنی توپوں کا رخ حکومت کی طرف کردیا، تحریک انصاف نے نیب، ایف آئی اے اور الیکشن کمیشن کارروائی کا مطالبہ کردیا ہے، خورشید شاہ کہتے ہیں کہ کمپنیاں آف شور ہوں یا ان شور تمام کا حساب ہونا چاہیے، شاہ محمود قریشی نے معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کا اعلان کردیا۔

آف شور کا شور ، کسی طور کم نہیں ہورہا، اس کی گونج اب میڈیا کے ساتھ ساتھ پارلیمنٹ مین بھی سنائی دے گی۔تحریک انصاف نے معاملہ سنگین قرار دیتے ہوئے اسے پارلیمنٹ میں اٹھانے کا اعلان کردیا۔

پانامہ لیکس میں وزیراعظم کے بچوں کے نام سامنے آنے پر اپوزیشن حکومت کیخلاف محاذ پر ایک ہوگئی،تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے معاملے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان خود آف شور کمپینزکا معاملہ سات تاریخ کو لیکر قومی اسمبلی پہنچیں گے۔شاہ محمود قریشی نے حکومت کی خاموشی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے تحقیقاتی اداروں کو بھی کھری کھری سنائیں۔

بولے ایف آئی اے کو کس دن کیلئے پالا گیا تھا، ایف بی آر کس دن جاگے گا، نیب اور الیکشن کمیشن کا بھی کام ہے کہ کارروائی کرے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوسکے۔پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ کمپنیاں آف شو ہو یا ان شور، حساب ہونا چاہئے۔

اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ نوے کی دہائی میں ٹیکس کی مد میں ایک روپیہ بھی ادا نہ کرنے والوں کے پاس اتنا پیسا کہاں سے آگیا،تحرک انصاف اور پیپلزپارٹی کے رہنماوٴں نے مطالبہ کیا ہے کہ آف شور کمپنیوں کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوسکے۔