Aaj TV - Pakistan

نیب:سابق سیکریٹری صحت کیخلاف ریفرنس کی منظوری
اسلام آباد:چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری کی زیرصدارت نیب ایگزیکٹوبورڈ نے سابق سیکرٹری صحت خیبرپختونخوا سید سہیل الطاف اور دیگر کیخلاف بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کرنے کا ریفرنس دائرکرنے کی منظوری دے دی۔

اسلام آباد میں چیئرمین قمرزمان چوہدری کی زیرصدارت نیب ایگزیکٹوبورڈ کے اجلاس میں جکارتہ میں پاکستانی سفارتخانے کی فروخت میں بدعنوانی کی تحقیقات کی منظوری بھی دی۔

نیب کا کہنا ہے کہ سندھ کے محکمہ اطلاعات کی تشہیری مہم میں بدعنوانی کی تحقیقات ہونگی، نیب ایگزیکٹو بورڈ کی سندھ پولیس کے دو کیسز کی بھی انکوائری کی منظوری دی گئی ہے، بلوچستان کے سابق وزیر نوازکاکڑ کے خلاف تحقیقات، فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوٴسنگ کے کیس کی انکوائری کی منظوری دی گئی، نیب کے مطابق ٹوکیو میں بھی پاکستانی سفارتخانے کی فروخت کی تحقیقات ہونگی۔ سابق رکن صوبائی اسمبلی فیاض بٹ کیخلاف شکایات اینٹی کرپشن سندھ کو بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سرکاری اراضی کی جعلی الاٹمنٹ پر سی ڈی اے حکام کیخلاف تحقیقات کی ہدایت کی گئی ہے، سی این جی لائسنس میں قواعد کی خلاف ورزی پر اوگرا حکام کیخلاف تحقیقات کی ہدایت کی گئی ہے۔