Aaj TV - Pakistan

لاہور :تعلیمی اداروں کی نجکاری کیخلاف اساتذہ مظاہرہ
لاہور :تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کی جانب سے لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،اساتذہ کہتے ہیں اگر نجکاری کا فیصیلہ واپس نہ لیا گیا تو پنجاب اسمبلی کا گھیراوٴ کیا جائے گا۔

پنجاب ٹیچرز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ہونے والے اس مظاہرے میں لاہورکے علاوہ پنجاب کے دیگر علاقوں سے آئے اساتذہ بھی شریک تھے۔ ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھائے اساتذہ نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

ٹیچرز یونین کے رہنماوٴں کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نجکاری کے نام پر تعلیمی اداروں کو سیاسی اکھاڑے بنانے پر تلی ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو پنجاب اسمبلی کا گھیراو کریں گے اور احتجاجی دھرنا بھی دیں گے۔ احتجاجی دھرنا مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا۔

مظاہرین نے پنجاب حکومت سے نجی شعبے کو اب تک دیئے گئے ایک ہزار تعلیمی اداروں کو واپس سرکاری شعبے کی تحویل میں دینے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔