Aaj TV - Pakistan

بہترین ممالک کی فہرست میں پاکستان
بہترین ممالک کی فہرست میں پاکستان مزید ایک درجے نیچے چلا گیا ، اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک سو اٹھاسی ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نمبر ایک سو سینتالیسیواں ہے ۔

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یواین ڈی پی نے دوہزار پندرہ کے لئے انسانی ترقی کا عالمی اشاریہ جاری کردیا، فہرست میں پاکستان ایک درجے تنزلی کا شکار رہا،پاکستان ایک سو چھیالیس سے ایک سو سنتالیس نمبر پر آگیا،یعنی پاکستان رواں سال اوسط عمر، تعلیم،آمدنی اور معیار زندگی کے لحاظ سے پیچھے رہ گیا،اقوام متحدہ کے مطابق پاکستان میں آٹھ کروڑ تیس لاکھ افراد یعنی پنتالیس فیصد آبادی غربت کا شکار ہے۔

انڈیکس کے مطابق پاکستان میں پندرہ یا اس سے کم عمر کے افراد میں بے روزگاری کی شرح اڑتالیس اعشاریہ چار فیصد کے قریب ہے،ناروے کو رہائش کے لیے دنیا کا بہترین ملک قرار دیا گیا ہے، ناروے مسلسل بارہ سال سے اس فہرست میں پہلے نمبر پر آرہا ہے، تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ناروے میں لوگوں کی اوسط عمر81.6 سال ہے جبکہ وہاں کے عوام اوسطاً ساڑھے17سال تعلیم حاصل کرتے ہیں،چین کا نمبر نواں، بھارت ایک سو تیسویں، افغانستان کا ایک سو اکتہرہواں نمبر ہے،بنگلہ دیش کا ایک سو بیالیسواں نمبر ہے۔