Aaj TV - Pakistan
چھوٹوگینگ کیخلاف آج فیصلہ کن کارروائی کا امکان
پاک آرمی اور رینجرز کے جوانوں نے آپریشن ضرب آہن کی آہنی چوٹ لگانے کے لیے کمر کس لی ہے، آرمی اور رینجرزکے جوانوں نے فرنٹ لائن پر پوزیشن سنبھال کرپولیس کو پیچھے ہٹا دیا ہے۔ آج چھوٹو گینگ کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا امکان بڑھ گیا ہے۔
روجھان کے علاقے میں چھوٹوگینگ کے خلاف آج فیصلہ کن کارروائی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق فرنٹ لائن سے پولیس اہلکاروں کو پیچھے ہٹا کر فوج اور رینجرز اہلکاروں نے کمانڈ سنبھال لی ہے۔اس سے قبل دن بھر سیکورٹی فورسز اور ڈاکوو¿ں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوتا رہا۔سیکورٹی اہلکاروں نے اپنی اسٹریٹجی کے مطابق دن بھر ڈاکوو¿ں کو انگیج رکھا،اور سورج ڈھلتے ہی آرمی اور رینجرز کے پانچ سو اور پولیس کے سولہ سو اہلکاروں نے فیصلہ کن کارروائی کے لیے پوزیشن سنبھال لی ہے۔مزید کمک کے لیے پنجاب کانسٹیبلری کے دو سو جوان بھی روجھان طلب کرلئے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دن بھر کرفیو نافذ رہا۔
دوسری جانب ذرائع کے مطابق چھوٹو گینگ مغوی پولیس اہلکاروں کو موبائل فون فراہم کرکے ان کے پیاروں پر پریشر بڑھانے میں بھی مصروف ہے،مغوی پولیس اہلکاروں کو مختلف جگہوں پر منتقل کیا جا رہا ہے،ڈی پی او کے مطابق مغوی اہلکار محفوظ ہیں۔کچے کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر دیئے گئے ہیں،آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن کے مقاصد کے حصول کو یقینی بنایا جائے گا۔