Aaj TV - Pakistan
حکومت پاناما لیکس کی شفاف تحقیقات چاہتی ہے،چوہدری نثار
نیویارک:وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ حکومت پاناما لیکس کے حوالے سے شفاف تحقیقات چاہتی ہے،کمیٹی یا کمیشن جو بھی بنے گا اپوزیشن کے ساتھ اتفاق رائے سے بنے گا اور امید ہے ایک دو روز میں اتفاق ہوجائے گاجبکہ فوج اور حکومت کے درمیان کوئی مسئلہ نہیں،سیکیورٹی اور دیگر معاملات پرفوج اور حکومت ایک صفحے پر ہے۔
نیویارک میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چودھری نثار علی خان نے کہا کہ سیاسی عناصرپانامالیکس پرپروپیگنڈا کر رہے ہیں،پاناما پیپرزسے متعلق سب سے پہلے پاکستان میں ردعمل سامنے آیا،پاناما لیکس کی شفاف تحقیقات چاہتے ہیں، یقین دلایا جائے کہ وزیراعظم کی فیملی پاکستان میں بزنس کرے تو کسی کو اعتراض نہیں ہوگا۔
چوہدری نثار نے بتایا کہ پانامالیکس کی ایف آئی اے سے تحقیقات کا مطالبہ اپوزیشن کی جانب سے آیا،آئندہ ایک دو روز میں اتفاق ہوجائے گا۔وزیرداخلہ نے کہا کہ پاناما پیپرز پرپاکستان نے سب سے پہلے کمیشن بنانے کااعلان کیا،تاہم کئی سینیئر ججوں نے پاناما پیپرز پر کمیشن کی سربراہی سے انکارکردیا، انھوں نے واضح کیا کہ حکومت اور فوج کے درمیان مشترکہ معاملات پراتفاق رائے ہے۔
چوہدری نثارعلی نے کہا کہ کراچی میں فوج نہیں،پولیس اوررینجرزکارروائی کررہی ہیں،انھوں نے کہا کہ ڈاکووٴں کے خلاف آپریشن میں فوج سے مدد لینے میں کوئی قباحت نہیں،اس کے ساتھ حکومت کی ساری توجہ سیکیورٹی معاملات پرہے۔ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ سرفراز مرچنٹ سے قائم جے آئی ٹی جلد رپورٹ پیش کرے گی، جس کے بعد کارروائی کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔
امریکاسے پاکستان کے تعلقات بہتری کی طرف جائیں گے،وزیرداخلہ نے کہا کہ ایم کیوایم وضاحت کرے کہ اس کے اراکین پرکون دباوٴڈال رہاہے،انھوں نے کہا کہ اسلام آبادمیں جلسہ کرنا جرم نہیں ہے،چوہدری نثار نے واضح کیا کہ اسلام آباد میں مسئلہ تب ہوتا ہے جب جلسے کودھرنے میں تبدیل کردیاجاتاہے، اس موقعے پر اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی بھی ان کے ہمراہ تھی۔