Aaj TV - Pakistan

اوگرا کی رواں مالی سال گیس مہنگی کرنے کی منظوری
اسلام آباد:اوگرا نے عوام پر ایک بار پھر گیس بم گرا دیا سوئی ناردرن کے صارفین کیلئے گیس کی قیمت میں اڑتیس فیصد اضافہ کردیا گیا۔سوئی سدردرن کے صارفین کو ریلیف دیدیا گیا۔اضافے کااطلاق یکم جنوری سے ہو گا۔

چالیس ارب کے نئے ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبے عوام پر اب اوگرا نے گیس بم گرا دیا ہے۔ اوگرا نے سوئی ناردرن کے لئے قیمت میں ایک سو سات روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دے دی ہے جبکہ سوئی سادرن کے لئے پچیس اعشاریہ بتیس روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کی کمی کی ہے۔ صارفین نے گیس کی قیمت میں اضافہ کو مسترد کرتے ہوئے حکومت سے اسکی فوری واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔

صارفین کا کہنا ہے کی وہ پہلے ہی مہنگائی اور گیس کی قلت کی وجہ سے پریشان تھے اور اب قیمتوں میں اضافے کی صورت میں ان کی مشکلات مزید بڑھا دی گئی ہیں۔ملک کو توانائی بحران سے باہر نکالنا اور عوام کو ارزاں قیمت پر گیس اور بجلی کی فراہمی موجودہ حکومت کا سیاسی نعرہ رہا ہے تاہم ابھی تک وہ اپنے وعدے کو وفا کرنے میں ناکام رہی ہے۔