Aaj TV - Pakistan
اورنگی بنگلہ بازارحملے کے شبہے میں کالعدم تنظیم کا کارندہ گرفتار
کراچی:اورنگی بنگلہ بازارحملے کے شبہے میں کالعدم تنظیم کا کارندہ گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم کے گیارہ ساتھی پہلے سے جیل میں ہیں۔ تین موبائل فون کمپنیوں کے ٹاورز کی جیو فینسنگ مکمل کرلی گئی ہے۔
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاﺅن بنگلہ بازارمیں سات پولیس اہلکاروں پرحملے اور قتل کا مقدمہ ایس ایچ او تھانہ پاکستان بازارکی مدعیت میں سی ٹی ڈی گارڈن میں درج کر لیا گیا۔
آئی جی سندھ کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں پر حملے میں ملوث گروہ کا سراغ مل گیا ہے،دہشت گرد جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔ گرفتاری کے لیے دیگرحساس اداروں سے بھی مدد لی جائے گی۔
تین عینی شاہدین کے بیانات کی روشنی میں ملزمان کے خاکوں کی تیاری کا کام جاری ہے۔۔علاقے میں نصب تین موبائل کمپنیوں کے ٹاورز کی جیو فینسنگ کی گئی جس کی بنیاد پراٹھارہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔اورنگی سیکٹرساڑھے گیارہ میں گھرپرچھاپہ مارکرکالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیا گیا جس کے گیارہ ساتھی پہلے ہی جیل میں ہیں ۔
پولیس نے جائے وقوعہ کے ا طراف میں نصب چھ مختلف کیمروں کی فوٹیج حاصل کرلی۔جائے وقوعہ کے سامنے ریسٹورنٹ کی فوٹیج کے ذریعے ایک اورمشتبہ شخص کوحراست میں لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق واردات میں چارپستولوں سے سترہ گولیاں فائر کی گئی ہیں ، جن میں سے دو ہتھیاروں سے فائر کی گئی گولیوں کی فرانزک تجزیاتی رپورٹ تیارکی جا چکی ہیں،تاہم ابھی بقیہ دو ہتھیاروں سے چلائی گئی گولیوں کی تجزیاتی رپورٹ تیاری کے مراحل میں ہے۔