Aaj TV - Pakistan
الیکشن کمیشن : اراکین پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات جاری
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ وزیراعظم نوازشریف ایک ارب چھیانوے کروڑ روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں اور ان کی بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں۔ عمران خان کے ذاتی اثاثے ایک ارب اکتیس کروڑ روپے ہیں۔ فضل الرحمن اور خورشید شاہ کے پاس تو اپنی گاڑی بھی نہیں۔
الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے مالی سال کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔وزیر اعظم نواز شریف ایک ارب چھیانوے کروڑ روپے کے مالک ہیں تاہم ان کی بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں۔مری میں اپر مال پر جائیداد کی قیمت پچیس کروڑ روپے ہے۔انہیں تحفے اور وراثت میں ایک ارب سات کروڑ روپے کی زرعی اراضی ملی ہے۔وزیراعظم کو ان کے بیٹے حسین نواز نے اکیس کروڑ چھپن لاکھ روپے بیرون ملک سے بھجوائے ہیں۔
الیکشن کمیشن کے مطابق عمران خان کی پاکستان میں موجود جائیداد کی مالیت چار کروڑ چون لاکھ روپے ہے۔بنی گالا کے گھر کی مالیت پچھہتر کروڑ روپے ہے جو عمران خان کو تحفے میں ملا ہے۔عمران خان کا پاکستان یا بیرون ملک کوئی کاروبار نہیں۔زمان پارک لاہور میں گھر کی مالیت بائیس کروڑ روپے، پچاس لاکھ روپے کی پراڈو گاڑی جبکہ شاہراہ دستور پرایک لگثری فلیٹ بھی ہے۔ کپتان کے پاس تین لاکھ کی دو گائیں اور ایک بھینس بھی ہے۔
اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کے پاس بھی صرف چار کروڑ چھیاسی لاکھ کے اثاثے ہیں۔ ایک سو تیئیس ایکڑ زرعی اراضی کے مالک ہیں،ان کے بیرون ملک کوئی جائیداد یا کاروبار نہیں ہے۔
حمزہ شہباز چونتیس کروڑ روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں۔مولانا فضل الرحمن کے پاس صرف اڑسٹھ لاکھ روپے کے اثاثے ہیں۔ ذاتی گاڑی تک بھی نہیں۔
جمشید دستی دوہزارچھ سو تریپن روپے کے اثاثوں کے ساتھ غریب ترین رکن پارلیمنٹ ہیں۔اثاثوں کی تفصیلات میں اسپیکرایازصادق کے اثاثوں کا صفحہ ہی غائب ہے۔