Aaj TV - Pakistan
عمران خان کا حکومتی کمیشن کے ٹی آراوز مستردکرنیکا اعلان
پاکستان تحریک انصاف نے سندھ میں کرپشن کیخلا ف سندھ میں تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا ۔ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے پارٹی کی بنیاد علامہ اقبال کا پاکستان بنانے کیلئے رکھی ہے ،ملک میں کرپشن کی باریاں لگی ہوئی ہیں ،حکمرانوں نے اپنی ٹیکس چوری کیلئے قانون بنائے ہوئے ہیں ، پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے حکومتی ٹی آراوز مسترد کرتے ہیں ۔
پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ ایف نائن اسلام آباد میں جاری ہے۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ملک میں کرپشن کرنے کی باریاں لی گئیں۔پی ٹی آئی سربراہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے کبھی سیاست میں آنے کا نہیں سوچا تھا ،ان کو تقریر کرنا بھی نہیں آتی تھی ،لیکن ان کو خیال آیا کہ جب اللہ پوچھے گا کہ تم نے دنیا میں کیا کیا تو میں کیا جواب دوں گا ۔اس موقعے پر انہوں نے سندھ میں کرپشن کیخلاف سندھ میں تحریک شروع کرنے کا اعلان بھی کیا ۔
عمران خان کا کہنا تھاکہ ملک میں ایسے کئی لوگ ہیں جن کو دو وقت کا کھانا نصیب نہیں ہے ۔انہوں نے قوم سے پوچھا کہ اگر اللہ تم سے پوچھے گا تو تم کیا جواب دو گا۔
اس موقعے پر انہوں نے انبیاء کا حوالہ دیا اور کہا کہ سب نے فرعونوں کا مقابلہ کیا ۔عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک میں کرپشن کا مقابلہ لگا ہوا تھا۔ انہوں نے پارٹی کے پرانے ممبران کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ لوگ ہر برے اور اچھے وقت میں کھڑے رہے ہیں ۔عمران خان کا مزیدکہنا تھا کہ ہم نے پارٹی کی بنیاد اس لئے رکھی تاکہ ملک کو علامہ اقبال کا پاکستان بنائیں ۔