Aaj TV - Pakistan

آرمی چیف نے گیارہ دہشت گردوں کی سزائے موت میں توثیق کردی
<caption id="attachment_37646" align="aligncenter" width="700"> فائل فوٹو</caption>

راولپنڈی :آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گیارہ خطرناک ترین دہشت گردوں کی موت کے پروانوں پر دستخط کر دیئے۔ یہ دہشت گرد عام شہریوں کی ہلاکت،اغواء کی وارداتوں، فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں،اسکولوں اور مواصلاتی نظام کی تباہی میں ملوث تھے۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے فوجی عدالتوں کی جانب سے گیارہ دہشت گردوں کو موت کی سزا سنانے کی توثیق کر دی۔ تمام دہشت گردوں کو جلد تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دہشت گرد عام شہریوں کی ہلاکت۔ اغواء کی وارداتوں۔ فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں۔ا سکولوں اور مواصلاتی نظام کی تباہی میں ملوث تھے۔

سزائے موت پانے والے دہشت گردوں میں محمد عمر۔ حمید اللہ۔ رضوان اللہ۔ گل رحمان۔ محمد ابراہیم۔ سردار علی۔ شیرمحمد خان۔ محمد جواد۔رحمت اللہ۔ محمد نبی اور مولوی دلبرخان شامل ہیں۔ تمام دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے۔چلاس کے سابق ایس ایس پی محمد ہلال کے قتل میں ملوث تین دہشت گردوں کو بھی سزا موت سنائی گئی ہے۔ دہشت گردوں نے کرنل مصطفی اور کیپٹن اشفاق کو بھی شہید کیا تھا۔