Aaj TV - Pakistan
پشاور میں پی ٹی آئی چوتھے نمبر پر آئی ہے ،نواز شریف
مینگورہ :وزیر اعظم نواز شریف نے کہاہے کہ ہمیں تبدیلی پنجاب ،بلوچستان میں نظر آتی ہے جبکہ پشاور میں مسلم لیگ ن نے میدان مارا ہے اورپی ٹی آئی پشاور میں چوتھے نمبر پر آئی ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے مینگورہ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ مینگور ہ کو ہیلی کاپٹر سے دیکھا ہے کوئی تبدیلی نہیں آئی اور ابھی بھی یہاں وہی خستہ اسکول اور سڑکیں ہیں ۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ بات بات پر دھمکی دیتے ہیں کہ ہم سڑکوں پر آئیں گے لیکن دھمکی دینے والوں سڑکیں ہونگی تو سڑکوں پر آوگے ۔
وزیر اعظم نواز شریف نے اس موقعے پر خیبر پختونخوا اور متعلقہ علاقوں میں مختلف ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ ملک کے دیگر علاقوں میں بھی منصوبے شروع کرینگے ۔اس موقعے پر وزیر اعظم نے مزید کہا کہ وہ عالمی سطح کا کڈنی سینٹر افتتاح کرنے آئے ہیں لیکن بعض جس تبدیلی کا خواب کچھ لوگ دیکھ رہے تھے وہ تبدیلی نہیں آئی
نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہمیں تبدیلی پنجاب اور بلوچستان میں نظر آتی ہے تاہم خیبر پختونخوا کی تقدیر بدلنے والی ہے ۔انہوں نے پاکستان کے ذرمبادلہ ریکارڈ سطح پر پہنچنے کی نودید بھی دی اور کہا کہ پشاور میں بھی مسلم لیگ ن نے ہی میدان مارا ہے جبکہ پی ٹی آئی یہاں چوتھے نمبر پر آئی ہے ۔اس موقعے پر انہوں نے مختلف نوعیت کے ترقیاتی منصوبے شرو ع کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ یہاں پر خواتین کیلئے بھی یونیورسٹی بنائی جائیگی ۔