Aaj TV - Pakistan
قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ٹیکس وصولی کیلئے اکتیس کھرب روپے کا ہدف حاصل ہوجائے گا جبکہ معاشی ترقی کی شرح چار فیصد سے زائد رہی ہے ۔
قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت جاری ہے ۔اجلاس میں اسحاق ڈار آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کررہے ہیں ۔اپنی بجٹ تقریر میں ان کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی شرح کم ترین سطح پر ہے اور اس میں بے پناہ اضافہ نہیں ہوا ۔
اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ دوسال میں ترقی کی شرح چار فیصد سے زائد رہی جبکہ ٹیکس ٹو جی ڈپی کی شرح دس فیصد ہوگئی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ شرح سود پانچ اعشاریہ پچھتر پر آگئی ہے اور یہ چالیس سال کی کم ترین سطح پر ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ تیل کی درآمد کی مد میں چالیس فیصد کمی ہوئی ہوئی اورتین سال میں مشینری کی درآمد میں مثبت اضافہ ہوا ۔
اپنے بجٹ میں اسحاق ڈار نے مزیاکہا کہ دفاع کیلئے بجٹ میں آٹھ سو ساٹھ ارب رو پے مختص کیے گئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ برآمدات گیارہ فیصد کمی کیساتھ اٹھارہ ارب ڈال رسے زائد رہی ہیں اور درآمدات بتیس ارب سے زائد رہیں۔اس موقعے پر انہوں نے سرحدی علاقوں میں تعینات سول آرمڈفورسزکیلئے اسپیشل الاوٴنس دینے کا بھی اعلان کیا ۔ اسحاق ڈار نے مزید کہاکہ آئندہ مالی سال میں مالی خسارہ تین اعشاریہ آٹھ فی صد تک لائیں گے۔
زرمبادلہ ذخائر رسے متعلق اسحاق ڈار نے کہا کہ اب یہ اکیس اعشاریہ چھ ارب ڈالر ہوچکے ہیں جبکہ معیشت کو درپیش خطرات ٹل چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ متاثرین فاٹاکیلئے بجٹ میں سو ارب روپے مختص کیے گئے ۔اس موقعے پر انہوں نے پانی کے منصوبوں میں بتیس ارب کی سرمایہ کاری کرنیکا بھی اعلان کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ معذورافرادکاالاوٴنس ایک ہزارروپے ماہانہ کیاجارہاہے۔ اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ وفاقی ملازمین کودس فیصدایڈہاک ریلیف الاوٴنس دیا جائیگا۔
وفاقی وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ استعمال شدہ ملبوسات پرعائدسیلزٹیکس کی مجموعی شرح میں دوفیصد کمی کی گئی ہے، سو فیصدنئی سرمایہ کاری پرٹیکس کریڈٹ بیس فیصد شرح پر پانچ سال کیلئے کیاجارہاہے۔ان کا کہنا تھا کہ آئندہ مالی سال کیلئے کارپوریٹ ٹیکس اکتیس فیصدکردیاگیا، سرمایہ کاری کی دس فیصدشرح پرٹیکس میں دوسال کیلئے ٹیکس کریڈٹ دیاجارہاہے۔