Aaj TV - Pakistan

بھارتی وزیر خارجہ کی آمد ،مذاکرات کی قیادت کرینگی
اسلام آباد: انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں،بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئیں،سشما سوراج پاک بھارت باضابطہ بات چیت کے عمل میں بھارتی وفد کی قیادت بھی کریں گی۔بھارتی وزیرخارجہ کہتی ہیں چاہتے ہیں رشتے اچھے ہوں اورتعلقات مزید آگے بڑھیں،بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے پاکستانی سرزمین پر قدم رکھ دیا۔وزارت خارجہ کے سینیئر حکام نے اسلام آباد پہنچنے پر سشما سوراج کا استقبال کیا۔

سمشا سوراج کے ہمراہ بھارتی سیکرٹری خارجہ جے شنکر اور دیگر حکام بھی تھے،ائرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بھارتی وزیرخارجہ نے کہا کہ دونوں ملکوں کے تعلقات میں بہتری کیلیے بات چیت ہوگی،چاہتے ہیں رشتے اچھے ہوں اورتعلقات مزید آگے بڑھیں۔بھارتی وزیرخارجہ بدھ کو ہونیوالی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں بھارت کی نمائندگی کریں گی،اسکے علاوہ سشما سوراج باضابطہ طور پر دو طرفہ معاملات پر پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کریں گی۔

سشما سوراج کا وزیراعظم نوازشریف سے بھی ملاقات کا امکان ہے۔پاکستان اوربھارت کے درمیان باضابطہ بات چیت بدھ کی شام پانچ بجے دفترخارجہ میں ہوگی۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیزپاکستانی وفد اوربھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج بھارتی وفد کی قیادت کریں گی۔ بھارتی وزیرخارجہ کی پاکستان آمد دونوں ممالک کے درمیان طویل عرصے سے جاری ہے۔سرد جنگ کے خاتمے کیلئے اہم پیشرفت ثابت ہوسکتی ہے۔