Aaj TV - Pakistan

زیر تفتیش ملزمان کی ویڈیو لیکس ہونے پر وفاق اور سندھ آمنے سامنے
<caption id="attachment_46452" align="aligncenter" width="800"> فائل فوٹو</caption>

کراچی :زیر تفتیش ملزمان کی ویڈیو لیکس ہونے کے معاملہ پر وفاق اور سندھ حکومت آمنے سامنے آ گئے۔ وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرعاصم کی ویڈیو لیک ہونے کے ذمہ دار وزیرداخلہ چوہدری نثار ہیں۔ وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ معاملے کو سیاسی نہ بنایا جائے۔ ویڈیو لیک ہونے پر سندھ حکومت سے تحقیقات کیلئے کہا ہے۔ صولت مرزا ، خالد شمیم ، منہاج قاضی ، ڈاکٹر عاصم ہائی پروفائل کیسز کے ہائی پروفائل ملزمان کی ویڈیوز یکے بعد دیگرے لیکس ہوئیں۔

ان لیکس میں جہاں کئی پردہ نشین سامنے آئے وہیں وفاق اور سندھ میں ٹھن گئی،معاملے پر بالآخر وزیراعلیٰ سندھ نے چپ توڑ دی اور وزیر داخلہ پر برس پڑے۔خیرپور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے قائم علی شاہ نے ویڈیو لیکس ہونے کا ذمہ دار چوہدری نثار کو قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت معاملے کی انکوائری کر رہی ہے۔

ادھر وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے قومی اسمبلی میں خطاب کیا اور کہا کسی ادارے کو حق نہیں کہ وہ انصاف کا قتل کرتا پھرے، زیر تفتیش ملزمان کی ویڈیو جاری کرنا بھی انصاف کا قتل ہے۔

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ تین ویڈیوز لیک ہوئیں، اس پر سندھ حکومت کو تحقیقات کا کہا ہے جبکہ خالد شمیم کی ویڈیو سامنے آنے کی تحقیقات ہو رہی ہے،ڈاکٹر عاصم کی ویڈیو لیک ہونے پر سندھ حکومت کو تعاون فراہم کرینگے،معاملے کو سیاسی نہ بنایا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزارت داخلہ کسی صوبے کے معاملات میں دخل اندازی نہیں کرتی،ویڈیوز کے معاملے پر عدالتی کمیشن صوبائی جکومت بنا سکتی ہے۔