Aaj TV - Pakistan

آج ٹی وی کے سی او او شہاب زبیری کا جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کا دورہ
کراچی :آج ٹی وی کے چیف آپریٹنگ آفیسر شہاب زبیری نے جامعہ علوم اسلامیہ علامہ یوسف بنوری ٹاوٴن کا دورہ کیا اورمعروف مذہبی اسکالرڈاکٹرعبدالرزاق سکندرسے ملاقات کی۔ جامعہ کی جانب سے آج نیوزکے وفد کو کتابوں کا تحفہ بھی پیش کیاگیا۔

آج ٹی وی کے چیف آپریٹنگ آفیسر شہاب زبیری نے جامعہ علوم اسلامیہ علامہ یوسف بنوری ٹاوٴن کا دورہ کیااورجامعہ بنوری ٹاوٴن کے رئیس ڈاکٹرمولانا عبدالرزاق سکندرسے ملاقات کی۔ اس موقع پر جے یو آئی سندھ کے نائب امیر قاری عثمان، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کراچی کے امیرمولانا اعجازمصطفی اورسیکریٹری مولانا محمد انور،مفتی یوسف سکندر جبکہ آج ٹی وی کے ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر نیوز راشد محمود اور بیوروچیف کراچی رفعت سعید بھی موجود تھے۔

ملاقات میں ختم نبوت اور دیگر اہم دینی امور پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ شہاب زبیری نے مولانا عبدالزاق سکندر اور ان کے رفقاء سے کہاکہ ٹی وی چینلز آج کل معلومات کا بہت اہم ذریعہ ہیں اس لیئے ضروری ہے کہ جید اور مستند علماء کرام رمضان المبارک اور دیگر مواقع پر ٹی وی پر آکر بیٹھیں تاکہ اسلام کی صحیح تعلیمات اور تشخص کو اجاگر کیا جاسکے۔ علماء کرام نے شہاب زبیری کی اس تجویز کو سراہا۔