Aaj TV - Pakistan

کوئٹہ :زرغون آباد ،دہشت گردوں کی فائرنگ ،چار ایف سی اہلکار شہید
<caption id="attachment_47993" align="aligncenter" width="800"> فائل فوٹو</caption>

کوئٹہ کے علاقے زرغون آباد میں دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے ایف سی کے چار اہلکاروں کو شہید کر دیا۔ چاروں اہلکار ایک گیراج میں اپنی گاڑی ٹھیک کروا رہے تھے کہ دہشت گردی کا نشانہ بن گئے۔ دو روز میں دہشت گردی کے متواتر دو واقعات میں شہید ہونے والے پولیس اور ایف سی کے جوانوں کی تعداد آٹھ ہو گئی۔

عبادات کے گھڑیوں اورعید کی آمد کی مسرتیں اپنی جگہ دہشت گردوں کو عوام کی خوشیاں برداشت نہیں۔بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں پر اچانک حملوں میں تیزی آ گئی۔

کوئٹہ کے علاقے زرغون آباد میں شرپسندوں نے فائرنگ کرکے ایف سے کے چار جوانوں کو شہید کردیا۔یہ اہلکار ڈبل روڈ کے قریب واقع گیراج میں اپنی گاڑی ٹھیک کرانے پہنچے تھے،دو اہلکار گیراج کے باہر کھڑے ہوئے جبکہ دو اندر چلے گئے۔

اسی دوران موٹر سائیل پر سوار چار دہشت گرد وہاں پہنچے جسکے بعد دو دہشتگرد گیراج کے اندر گئے اور وہاں موجود ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کردی، فائرنگ کی آواز سنتے ہی باہرموجود دہشت گردوں نے دیگر دو اہلکاروں پر بھی فائرنگ کردی۔فائرنگ سے دو ایف سی اہلکار موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر سی ایم ایچ پہنچایا گیا۔تاہم اسپتال میں دونوں زخمی اہلکار بھی دم توڑ گئے۔

واقعے کے بعد علاقے کو ایف سی اور پولیس نے گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے، دو روز میں دہشت گردی کا یہ دوسرا واقعہ ہے،گزشتہ روز بھی چار پولیس اہلکاروں کو شہید کردیا گیا تھا۔پے در پے ان خونی واقعات سے شہر میں خوف کی فضا پیدا ہوگئی ہے۔