Aaj TV - Pakistan
کراچی:نامعلوم افراد کی فائرنگ،دو فوجی اہلکار شہید
کراچی:کراچی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو فوجی اہلکاروں کو شہید کردیا ،حملہ آور کارروائی کے دوران ہیلمٹ پہنے ہوئے تھے۔ کراچی کے مصروف ترین علاقے صدرکے  پارکنگ پلازہ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید ہوگئے۔ اہلکاروں کے نام رزاق اور خادم حسین ہیں اور دونوں پاک فوج میں ملازم تھے۔
فائرنگ کےواقعے کے  بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ حکام کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی جارہی ہے اور جائے وقوعہ سے نائن ایم ایم پستول کے خول ملے ہیں۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ملزمان نے مقتولین کے چہروں پر گولیاں ماری ہیں۔
واقعے کا گورنر اور وزیرا علیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا ہے اور اس کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔دوسری جانب وزیر اعظم نواز شریف نے بھی واقعے پر اظہار افسوس کیا ہے اور کہا ہے کہ کراچی آپریشن کو پٹری سے اترنے نہیں دینگے۔وزیر اعظم نے سندھ حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملزمان کو جلد گرفتار کرے ۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس واقعے کے بعد رینجرز کے اختیارات سے متعلق سندھ حکومت پر دباو بڑھ جائے گااور ملزمان کی گرفتاری کیلئے بھی جیوفینسنگ سمیت دیگر جدید ذرائع اسعتمال کیے جائیں گے۔
واضح رہے کہ جس علاقے میں یہ کارروائی کی گئی ہے یہ کنٹونمنٹ کا علاقہ ہے اور اس کو انتہائی حساس علاقوں میں شمار کیا جاتا ہے کیونکہ راستے کو ججز سے لے کر دیگر اعلیٰ شخصیات بھی عام طور پر آمدو رفت کیلئے استعمال کرسکتی ہیں۔