Aaj TV - Pakistan
سینیٹ :سائبر کرائم بل منظور
اسلام آباد:سینیٹ نے ترمیم شدہ سائبر کرائم بل منظور کرلیا۔  یکم اگست کو قومی اسمبلی میں منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔ اپوزیشن کی پچاس ترامیم کو بھی بل کا حصہ بنالیا گیا ہے۔ جب کہ بل میں صوبوں کے خلاف بات کرنے کو جرم قرار نہیں دیا گیا۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے منگل کو سائبر کرائم بل منظور کیا تھا۔بل پر جمعے کو اپوزیشن اور حکومت کے اجلاس میں مزید غور ہوا۔حکومت نے اپوزیشن کی تجویز کردہ درجنوں ترامیم کو بل کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا۔اتفاقِ رائے کے بعد بل سینیٹ ہوا جہاں اسے اتفاقِ رائے سے منظور کرلیا گیا ہے۔
اب اسے یکم اگست سے شروع ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گااور وہاں سے منظوری کی صورت میں صدر کے دستخط کے بعد یہ باقاعدہ قانون کی شکل میں نافذ ہو جائے گا۔بل کے مطابق سائبر کرائمز کی خصوصی عدالتوں کے فیصلے کے خلاف تیس دن میں عدالتِ عالیہ میں اپیل کی جا سکے گی۔
اب بل میں صوبوں کے خلاف بات کرنے کو جرم قرار نہیں دیا گیا ہے جبکہ اس سے پہلے یہ قابل سزا جرم تھا۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی یعنی 'پیمرا' کی جانب سے جن ٹی وی یا ریڈیو چینلز کو لائسنس جاری کیا گیا ہے وہ اس بل کے دائرہ کار میں نہیں آئیں گے۔
بل میں ایسے اکیس جرائم کی وضاحت کی گئی ہے، جن پر ضابطہ فوجداری کی تیس دفعات لاگو ہوسکیں گی۔اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ یہ قانون سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ ہو۔سینیٹ میں منظور بل کے مطابق دہشت گردی سے متعلق سائبر جرائم میں ملوث افراد کو قید اور جرمانوں کی سزائیں دی جاسکیں گی۔