Aaj TV - Pakistan
قومی اسمبلی:سائبر کرائم بل پراپوزیشن کی تنقید
اسلام آباد
اسلام آباد:سائبر کرائم بل پر اپوزیشن کے ارکان نے شدید تنقید کی ہے ۔قومی اسمبلی میں سائبر کرائم بل پر دوسرے روز بھی بحث  ہوئی۔ بل کے حوالے سے تحریک انصاف کی شریں مزاری کا کہنا تھا کہ حکومت نے سائبر کرائم بل ہرہماری متعدد ترامیم قبول کی ہیں، اب بھی اس بل کی  پانچ سے  چھ شقوں پر ہمارے خدشات ہیں۔
شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ موجودہ شکل میں سائبر کرائم بل کی حمایت نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سائبرکرائم بل کا مزید جائزہ لیا جائے تاکہ متفقہ طور پر منظور ہوسکے۔
ایم کیو ایم کے عبدالوسیم نے بھی سائبر کرائم بل پر اعتراض کرتے ہوے کہا کہ سائبر کرائم بل پر تمام جماعتیں اعتراض کررہی ہیں، حکومت سے سائبر کرائم بل پر مزید مشاورت کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں اور موجودہ شکل میں ہم سائبر کرائم بل کو مسترد کرتے ہیں۔
وزیر مملکت انوشہ رحمان نے بل کے حوالے سے ایوان کو آگاہ کیا کہ سائبر کرائم بل صرف ہمارا بل نہیں بلکہ قومی پارلیمنٹ کا بل ہے .مشرف دور اور پی پی دور میں کالے قانون کا مسودہ تیار کیا گیا دوسال سے الیکٹرانک بل ویپ سائٹ پر پڑ رہا۔ اب مختلف این جی او نے اب مخالفت کر رہی ہیں کل وہ بل بنانے میں کمیٹی میں شامل تھے۔ انہوں نے کہا کہ میں سات سال سے اس بل پر کام کررہی ہوں۔
وزیر مملکت نےسوال پوچھا کہ کل ایک صاحبہ نے کہا کہ اگر یہ بل پاس ہوگیا تو وہ اس پارلیمنٹ کا حصہ بنے پر شرمندہ ہیں۔ میرا یہ سوال ہے کہ کیا آپ نے ان بچیوں کی شکایت نہیں سنی جن کی نازیبا تصویر انٹرنیٹ پر ڈال دی جاتی ہے۔ کیا آپ سب نے ایسے کیس نہیں دیکھے کہ ان بچیوں نے خودکشی کی یا کرنے کی کوشش کی۔
انوشہ رحمان نے کہا کہ ہم نے پاکستانی عوام کو آن لائن تحفظ فراہم کرنا ہے۔ جب کسی ارکان پارلیمنٹ کا جالی آکاونٹ ہوتا ہے تو مجھے کیوں کال کی جاتی ہے کہ یہ ہماری کردار کشی کی جارہی ہے۔ قانون بنانا ہی نہیں تو ایم کیو ایم کی ویب سائٹ کیسے بند ہوگئی۔ جس کے بعد قومی اسمبلی نے سائبر کرائم بل کی کثرت رائے سے منظوری دیدی۔