Aaj TV - Pakistan
جعلی شناختی کارڈ واپس کرنے کیلئے ایک ماہ کی توسیع
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے زیر صدارت اہم اجلاس ہوا ، اجلاس میں رضاکارانہ جعلی شناختی کارڈ واپس کرنے والوں کے لیے ایک ماہ کی مہلت دے دی گئی، غیر ممالک میں موجود پاکستانی ملزمان کے حوالے سے مکمل ڈیٹا بیس بنانے اور انسداد دہشت گردی کیلئے کراچی اور کوئٹہ میں جیومیپنگ کا فیصلہ کیا گیا۔
وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں اہم امور پر گفتگو کی گئی۔ وزیر داخلہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ این جی اوز کیلئے  ایک سو بتیس درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے  چھیالیس بین الاقوامی این جی اوز کو اجازت دے دی گئی ہے جبکہ  سینتیس این جی اوز کے ساتھ ایم او یو سائن ہو گئے ہیں۔
وزیر داخلہ نے ہدایت کی کہ فیصلہ آنے تک کسی این جی او کو بے دخل نہ کیا جائے۔ چھ ماہ میں تمام بین الاقوامی این جی اوز کو قانون کے دائرے میں لایا جائے گا۔ اجلاس سے خطاب میں چودھری نثار کا کہنا تھا کہ تین سو چونتیس غیر ملکیوں نے اپنے جعلی شناختی کارڈ واپس کر دیے ہیں، جن میں  تین سو تینتیس افغان باشندے اور ایک بنگالی ہے۔
جعلی شناختی کارڈ بنانے میں ملوث نادرا ملازمین کو اب صرف نوکری سے نہیں نکالنا بلکہ ان کی گرفتاریاں ہوں گی، جس پر عملدرآمد یکم ستمبر سے شروع ہو جائے گا۔ اس عمل کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے جو اس سارے عمل کو مکمل کرے گی۔
اجلاس میں رضاکارانہ جعلی شناختی کارڈ واپس کرنے والوں کو ایک ماہ مہلت دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیر داخلہ نے ہدایت کی کہ انسداد دہشت گردی کیلئے کراچی اور کوئٹہ کی جیومیپنگ کی جائے۔جیو میپنگ کا ٹاسک کوارڈینیٹر نیکٹا احسان غنی کو دیا گیا ہے۔