Aaj TV - Pakistan
مینڈیٹ لےکرایوان میں پہنچنےوالے غریبوں کوبھول جاتے ہیں،خورشید شاہ
اسلام آباد:قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کہتے ہیں پاؤں پربھی ہاتھ رکھ کر ووٹ مانگنے والے ایوان میں پہنچ کرغریب کو بھول جاتے ہیں ، طے کیا جائے فلاحی ریاست بنانی ہے یا کمرشل ، شفقت محمود نے کہاکہ اسپیکر کا کردار جانبدارانہ ہے۔
قومی اسمبلی میں پوائنٹ آف آرڈرپراظہارخیال کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہناتھا کہ مینڈیٹ لےکر ایوان میں پہنچنے والے غریبوں کوبھول جاتے ہیں ، ووٹ لیتے وقت پاؤں پربھی ہاتھ رکھتے ہیں،پیٹرول 3 اورڈیزل پر35 فیصد سیلزٹیکس لگا دیا گیا ،حکومت ریونیو بڑھانے کیلئے عوام پربوجھ مت ڈالے۔
بین الاقومی ریلیف اپنے خزانے میں نہ ڈالیں ، غریبوں کی بے بسی پراورینج ٹرین چلا رہی ہے اورنج ٹرین نہیں بلکہ یلو ٹرین کہا جائے۔
خورشید شاہ نے آئی جی موٹروے کے رویہ  کے باعث خود کشی کرنے والے اہلکارکی تصویرایوان میں لہراتے ہوئے استفسارکیا کہ حکومت نے اس نوٹس کیوں نہیں لیا،جس پراسپیکرنے اس معاملے کی تحقیقات کی ہدایت کردی۔
شفقت محمود نے خواجہ آصف کے گزشتہ روز کے خطاب کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ خواجہ آصف کی گفتگو بدتمیزی کے زمرے میں آتی ہے پارلیمنٹ واپسی پراپنی تنخواہ پی ایم فنڈ میں دیں ،رینگتے ہوئے ایوان میں نہیں آئے بلکہ اسحاق ڈار واپس لائے،اسپیکرگزشتہ روزکے فیصلہ کے بعد جانبدارنہیں رہے،تفریق سے ایوان ساکھ مجروح ہوگی۔
ایوان میں حکومت کی جانب سے 6 ستمبر کے حوالے سے قرارداد نہ پیش کرنے پر بھی افسوس کا اظہارکیا،شیخ آفتاب نے کہا 3 ستمبرپاکستان کی تاریخ کا اہم دن ہے،ہماری اولین ترجیح ہے کہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اٹھائیں  گے۔
جماعت اسلامی کے صاحبزادہ طارق اللہ نے بنگلہ دیش میں میرقاسم کو پھانسی دے دی گئی مگرہماری حکومت کی جانب سے مذمت کیلئے ایک لفظ تک نہ آیا،اس دوران کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔