Aaj TV - Pakistan
لندن میں اثاثہ جات اور آف شور کمپنیوں کا مالک نہیں، وزیراعظم کا جواب جمع
اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے  کہ وہ لندن میں کسی فلیٹ، اثاثے، آف شورکمپنیوں کے مالک نہیں بلکہ نوے کی دہائی میں ان سمیت اہلخانہ نے بیرون ممالک جائیداد نہیں بنائی اور نہ ہی نیسکول اورنیلسن لمیٹڈ کے مالک رہے۔
وزیراعظم نوازشریف کا جواب سپریم کورٹ میں داخل کروادیا گیا ، پندرہ صفحات پرمشتمل جواب میں کہا گیا کہ وہ لندن میں کسی فلیٹ، اثاثے، آف شورکمپنیوں کے مالک نہیں، خاندان کے افراد کے ذاتی اثاثوں کا نوازشریف سے کوئی تعلق نہیں۔
جواب میں مزید کہا گیا ہے کہ دبئی میں کوئی غیرقانونی فیکٹری نہیں لگائی ہے جبکہ ان کا پانامہ پیپرزمیں نام نہیں ۔ اپنے جواب میں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ  وہ منی لانڈرنگ، کرنسی اسمگلنگ، بیرون ممالک اثاثے اورآف شورکمپنیاں بنانے یا جعلی اکاؤنٹس کھلوانے میں ملوث نہیں ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اہلخانہ کے کسی فرد نے انیس سو ترانوے سے چھیانوے کے دوران بیرون ممالک جائیداد نہیں بنائی اور اہلخانہ کا کوئی فرد انیس سوبانوے چورانوے کے دوران نیسکول اورنیلسن لمیٹڈ کے مالک نہیں رہا۔ وزیراعظم نے مزید کہاکہ انہوں نے  دوہزارتیرہ کے انتخابات میں آمدنی اوراثاثوں ڈیکلیرڈ  کردیئے تھے اور  گوشواروں میں کسی بچے کواپنی کفالت میں ظاہرنہیں کیا  جبکہ کوئی بچہ زیرکفالت نہیں ہے ۔
جواب میں کہا گیا کہ درحقیقت پانامہ پیپرزمیں ان کا کوئی نام نہیں ، آئین اورقانون کے مطابق عدالت انصاف فراہم کرے۔ وزیراعظم نے مزید کہاکہ وہ آرٹیکل  باسٹھ اور تریسٹھ پرپورا اترتے ہیں ، اپنے جواب میں انہوں نے مزید کہاہے کہ الزمات کا مقصد ان کے تشخص، وقاراورساکھ کومتاثرکرنا ہے لہذا وہ عدالت سے درخواست خارج کرنے کی استدعا کرتے ہیں۔