Aaj TV - Pakistan

پیپلزپارٹی پر دہشتگردی کا الزام لگانا زیادتی ہے،اعتزاز احسن
لاہور:پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اپنی غلطیوں کے باعث شاید مدت پوری نہ کرسکیں۔ انہوں نے کہا پیپلزپارٹی پر دہشتگردی کا الزام لگانا زیادتی ہے۔

لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف اپنی غلطیوں کے باعث شاید مدت پوری نہ کرسکیں۔انہوں نے کہا کہ وہ کسی سرکاری ملازم کی مدت ملازمت میں توسیع کے حق میں نہیں ہیں۔

اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ آئین کے مطابق ہر صوبے کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ چاہے تو کسی وفاقی ادارے سے خدمات لے یا نہ لے۔یہی وجہ ہے کہ وفاق سندھ کے ساتھ رینجرز معاملے پر زیادتی کررہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم نے اگر کوئی کرپشن کی کی ہے تو ان کے خلاف ضرور قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔

پارٹی کے شریک چیئرپرسن کے حوالے سے اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری طبیعت بہتر ہوتے ہی پاکستان ضرور آئیں گے اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ مل کر سیاسی تحریکوں میں حصہ لیں گے۔