Aaj TV - Pakistan

خطے میں امن کے حوالے سے ایک بڑی خوشخبری
پاکستان اور بھارت تمام تصفیہ طلب معاملات کے حل کیلئے جامع مذاکرات پر راضی ہوگئے، بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کہتی ہیں اب بھارت اور پاکستان تعلقات استوار کرنے کی کوشش کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کا دورہ پاکستان رنگ لے آیا ۔پاکستان اور بھارت مذاکرات کیلئے تیار ہوگئے۔

پاکستان کی سرزمین پر یہ خوشخبری خود بھارتی وزیر خارجہ نے دی۔سرتاج عزیز سے ملاقات کے بعد میڈیا سے مختصر سی گفتگو سشما سوراج نے کہا،پاکستان اور بھارت نئے سرے سے بات چیت کا عمل شروع کریں گے،جسے کمپری ہینسیو ڈائیلاگ کا نام دیا گیا ہے۔

سشما سوراج نے کہا کہ دونوںممالک کے سیکریٹری خارجہ ان مذاکرات کے حوالے سے طریقہ کار طے کریں گے۔بھارتی وزیرخارجہ نے کہا کہ بھارت اور پاکستان اپنے تعلقات کو استوار کرنے کی کوشش کریں گے۔سشما سوراج کا کہنا تھا کہ کمپری ہینسیو ڈائیلاگ میں کمپوزٹ ڈائیلاگ کے بھی تمام نکات شامل ہوں گے،ہارٹ آف ایشیا کانفرنس نے میں شرکت کیلئے آئی سشما سوراج کے اس چھوٹے سے اعلان نے سرحد کی دونوں اطراف امن کی بڑی نوید سنادی۔

اسکے ساتھ ساتھ دونوں ملکوں نے کشمیر سمیت تمام مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ پاک بھارت وزرائے خارجہ کی ملاقات کا مشترکہ علامیہ جاری کردیا گیا۔