Aaj TV - Pakistan

زمین کے تنازع پر چالیس سالہ شخص کے ہونٹ سی دئیے گئے
سانگلہ ہل:سانگلہ ہل میں زمین کے تنازع پر چالیس سالہ شخص کے ہونٹ سی دئیے گئے ، اہل خانہ بے بسی کی تصویر بنے انصاف کے منتظرہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی واقعے کا نوٹس لے لیا۔

سانگلہ کے رہائشی چالیس سالہ عادل کو دیرینہ دشمنی نے ہسپتال پہنچا دیا ۔زمین کے تنازعے پر نامعلوم افراد نے لوہے کی تار سے ہونٹ سی کر بے ہوشی کی حالت میں سڑک کنارے پھینک دیا، جسے رسکیو ٹیم نے میو ہسپتال منتقل کیا۔ بے بسی کی تصویر بنے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ علی عدل پندرہ روز قبل اغوا ہوا تھا۔ اغوا کارعلی پر روزانہ تشدد کر کے اس کی ویڈیو انہیں بھیجتے رہے لیکن پولیس نے ان کی مدد نہیں کی۔

پولیس کے مطابق اغوا کے حوالے سے ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے ملزمان کی تلاش جاری ہے جلد گرفتاری عمل میں لائی جائے گی۔ہسپتال میں علی عادل کے ہونٹوں کی سرجری جاری ہے جبکہ ڈاکٹروں کے مطابق علی کو بازو پر گولی بھی لگی ہے لیکن وہ جلد صحت یاب ہو جائے گا جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوتس لیتے ہوئے سی سی پی او سے رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔