Aaj TV - Pakistan

اقتصادی راہداری منصوبے پر تحفظات دور کرنیکی یقین دہانی
لاہور :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبے کے حوالے سے خیبر پختونخواہ حکومت کے تخفظات دور کئے جائیں گے ، پرویز خٹک کو آپٹیکل فائبر سمیت راہداری منصوبے کے ٹیکنیکل معاملات سے آگاہی نہیں ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق خیبر پختونخواہ حکومت کے تخفظات دور کرنے کیلئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے وزیراعلی پرویز خٹک کو بریفنگ دی ہے تاکہ معاملات کو حل کیا جاسکے۔

ایک سوال کے جواب میں پرویز رشید نے کہا کہ پختونخواہ کے وزیر اعلیٰ کو آپٹیکل فائبر سے متعلق آگاہی نہیں تو انٹرنیٹ سے معلومات لے لیں، بصورت دیگر وہ خود جا کر انہیں اس کا استعمال بتائیں گے۔

کراچی کی صورت حال کے حوالے سے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ماضی کے مقابلے موجودہ حکومت نے صوبائی خودمختاری کے تمام اصولوں کو تسلیم کیا ہے۔