Aaj TV - Pakistan

رینجرز اختیارات پر وفاق سے تلخی نہیں چاہتے ،قائم علی شاہ
کراچی :وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہاہے کہ رینجراختیارات اورپارٹی رہنماو¿ں کے خلاف انتقامی کارروائیوں پروفاق سے تلخی نہیں چاہتے،چوہدری نثارعلی خان نے کوئی رابطہ نہیں کیا،وزیراعظم سے بات کرونگا۔

وفاق اور سندھ کے سینگ ایسے پھنسے ہیں کہ نکلنے کا نام نہیں لے رہے،معاملہ ٹھنڈا ہوتا ہے تو کوئی نہ کوئی گرم سیاسی بیان اسے پھر آگ لگادیتا ہے،رینجرز کا معاملہ ابھی گرم تھا کہ گرینڈ الائنس نے پھر شعلے بھڑکا دیے،قائم علی شاہ نے بھی گرینڈ الائنس کوآڑے ہاتھوں لیا،وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ پیرپگارا سے یہ توقع نہیں تھی،وہ مجھے انکل کہتے ہیں،ارباب غلام رحیم کی اسمبلی کی رکنیت ہم نے بچائی۔

وزیراعلی سندھ نے کہا کہ رینجرز اختیارات پروفاق سے تلخی نہیں چاہتے،وزیراعظم کی ہدایت کے باوجود چوہدری نثارنے کوئی رابطہ نہیں کیا۔وزیراعلی نے تسلیم کیا کہ کراچی آپریشن شروع میں ٹھیک تھا،بعد میں ہمارے خلاف انتقامی کارروائی شروع کردی گئی۔

انہوں نے شکوہ کیا کہ میرمنورتالپورکوانتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا گیا ۔قائم علی شاہ نے مزید کہاکہ کرپشن کرپشن کا راگ الاپنے والے بتائیں کہ کس پرکرپشن ثابت کی،گرینڈ الائنس والوں کے پاس ہمارے خلاف تحریک چلانے کا جوازہی نہیں ہے۔