Aaj TV - Pakistan

قومی ایکشن پلان پر بلاول کے تحفظات
لاہور :پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کردیا۔ بلاول کہتے ہیں کہ بتایا جائے کہ اب تک کتنے خطرناک دہشت گردوں کو پھانسی دی گئی ہے۔

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول بعد دہشت گردی کے خاتمے کے لئے اتفاق رائے سے مرتب کیا جانے والا قومی ایکشن پلان اب نواز لیگ ایکشن پلان بن چکا ہے۔ بتایا جائے کہ اب تک جتنے افراد کو بھانسی دی گئی ان میں سے کتنے خطرناک دہشت گرد، کتنے بچے،ذہنی مریض اور عام مجرم تھے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پنجاب کے ایک سیاستدان نے طالبان کے حق میں بیان دیا اور دوسرے نے پشاور میں انہیں دفاتر کھولنے کی اجازت دینے کا معاملہ اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ تاپی گیس پائپ لائن کی حفاظت کے لئے وزیر داخلہ کا افغان طالبان سے مذاکرات کا بیان افسوسناک ہے۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ اعلی اداروں کے سربراہان کی تقرری سے متعلق فیصلوں کا اختیار کسی ایک کے پاس نہیں ہونا چاہیئے۔