چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا بڑا اعلان
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ڈٹ گئے۔ وہ کہتے ہیں عدم اعتماد کی تحریک کا سامنا کروں گا۔ استعفا نہیں دوں گا۔
چیئرمین سینیٹ نے پارٹی اور حکومتی ارکان سے ملاقات کی۔ملاقات میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق بھی مشاورت کی گئی ۔
پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹ میں قائد ایوان شبلی فراز کہتےہیں کہ اپوزیشن مقابلہ نہیں کرسکتی۔ اس لیے چیئرمین سینیٹ کے مستعفی ہونے کی باتیں کر رہی ہے۔
مزید خبریں
راولپنڈی کی خاتون کے ہاں ایک ساتھ 6 بچوں کی پیدائش
سوات، چترال اور خیبر میں بارشیں، پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری
بانی پی ٹی آئی،بشری بی بی کےطبی معائنےکی درخواستیں منظور، ٹیسٹ2روزمیں کروانےکاحکم
شیر افضل مروت کو نوٹس جاری
ایم کیوایم کی بزرگ خاتون رکن سے لوٹ مار کرنے والے ملزمان گرفتار
“ نہ کچے اور نہ پکے کے لوگ محفوظ ہیں “ کراچی میں بد امنی ، پی ٹی آئی کا ریلی نکالنے کا اعلان
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.