Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت جاری، کرفیو کو 147 دن ہوگئے

اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2019 10:50am
فائل فوٹو

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت جاری کا سلسلہ تھم نہ سکا،  وادی میں بھارتی کرفیو کو 147دن ہوگئے۔

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 147 دن ہوگئے،شدید سردی نے محصور عوام کی مشکلات بڑھادیں،نوجوانوں کی گرفتاریاں اور ان پرتشدد جاری ہیں۔

بھارتی فوجیوں نے گھرگھرتلاشی کے نام پر کشمیریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے جبکہ تعلیمی ادارے بند اور معیشت کا بھٹہ بیٹھ گیا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div