Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

جونٹی رہوڈز کی اسلام آباد میں ہیوی بائیک پر مٹر گشت

شائع 27 فروری 2020 01:25pm

اسلام آباد: دنیا کے سب سے بہترین فیلڈر کہلائے جانے والے سابق جنوبی افریقی کرکٹر جونٹی رہوڈز نے اسلام آباد میں ہیوی بائیک پر مٹر گشت کی۔

انہوں نے ہیوی بائیک پر مٹر گشت کے دوران لی گئیں تصاویر ٹوئٹر پر شیئر کیں، ان کا کہنا ہے کہ بطور کھلاڑی تو زیادہ گھوم پھر نہ سکا لیکن بطور کمنٹیٹر اور کوچ اب بہت انجوائے کررہا ہوں۔

جونٹی رہوڈز پاکستان سپر لیگ فائیو میں کمنٹری کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div