Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
15 Shawwal 1445  

سندھ میں لاک ڈاون مزید سخت کرنیکی تردید

شائع 31 مئ 2020 01:41pm

مشیرقانون سندھ مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ میں سخت لاک ڈاون ہوگا اور نہ ہی دکانیں بند ہوں گی۔

بیان میں مرتضی وہاب نے کہا کہ  سوشل میڈیا کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،لاک ڈاؤن سے متعلق فیصلہ وفاقی حکومت نے کرنا ہے،

ان کا کہنا تھا کہ  سندھ میں سخت لاک ڈاؤن ہوگااورنہ دکانیں بند ہوں گی۔

مرتضیٰ وہاب نے کہاکہ  عوام سےاپیل ہے کہ اشیاخوردونوش ذخیرہ نہ کریں،اورعوام خوف کا شکار نہ ہوں۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div