Aaj News

جمعرات, اپريل 18, 2024  
09 Shawwal 1445  

چینی اسکینڈل، بزدار اور اسد عمر کو بچانے کیلئے حکومت نے کیا کیا؟ بتادیا گیا

شائع 31 مئ 2020 03:26pm

صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ عثمان بزدار اور اسد عمر کو بچانے کیلئے چینی اسکینڈل میں پی پی کو گھسیٹا گیا۔

چینی اسکینڈل پر صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے وفاقی حکومت پر تنقید کی۔

سعید غنی  بولے چینی مافیا کو بچانے کے لیے فرانزک شروع کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان۔ عثمان بزدار اور اسد عمر کو بچانے کے لیے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کو تحقیقات میں گھسیٹا گیا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div