Aaj News

منگل, اپريل 16, 2024  
07 Shawwal 1445  

تھائی لینڈ میں منعقد عالمی مقابلے میں پاکستانی شیف نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

اپ ڈیٹ 03 جون 2019 05:56pm

med1

بنکاک میں 28مئی سے 1جون 2019 تک منعقد ہونے والی الٹیمیٹ شیف چیلنج  میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی واحد ٹیم کراچی انسٹیٹوٹ آف کلنری آرٹس کی شیف مہما ناز نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔

اپنی جیت کی خوشی کااظہار کرتے ہوئے فیس بک پر انہوں نے کہا الحمدللہ کانسی کا تمغہ جیت گئی۔ والدین اور اساتذہ کا بے شکریہ جنہوں نے مجھے سپورٹ کیا۔

med med2

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div