ایک ڈائیلاگ کی وجہ سے یادگار بن جانے والی امیتابھ کی فلمیں

شائع 13 اکتوبر 2018 05:48am

99

امیتابھ بچن کو بولی وڈ انڈسٹری کا شہنشاہ مانا جاتا ہے، انہوں نے کئی ایسی لازوال فلموں میں کام کیا جنہیں لوگ آج تک یاد کرتے ہیں۔ ان کے ڈائیلاگز عوام میں اس قدر مقبول ہوجاتے تھے کہ ہر زد عام پر سننے کو ملتے تھے۔

آج ہم آپ کو امیتابھ بچن کے ان ڈائیلاگز کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جو ایک یادگار بن گئے اور آج بھی لوگ بات بات پر ان ڈائیلاگز کا استعمال کرتے ہیں۔

Thanks to wittyfeed