Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

درآمدات میں زبردست کمی،پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا

اسٹیٹ بینک کے مطابق مئی 2020میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر فاضل رہا۔
شائع 24 جون 2020 11:22pm
کاروبار

درآمدات میں زبردست کمی سے پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہو گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق مئی 2020میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر فاضل رہا۔رواں سال اپریل میں جاری کھاتوں کا خسارہ 53کروڑ ڈالر تھا۔جبکہ گذشتہ سال مئی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کی مالیت ایک ارب ڈالر سے زائد تھی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div