Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

پندرہ جون کو ویڈیو کانفرنس میں حفیظ 14 مرتبہ کھانسے، وجہ کیا تھی؟

لاہور: قومی کرکٹر محمد حفیظ کے کورونا ٹیسٹ کا معاملہ، آل راؤنڈر...
اپ ڈیٹ 25 جون 2020 06:25pm

لاہور: قومی کرکٹر محمد حفیظ کے کورونا ٹیسٹ کا معاملہ، آل راؤنڈر گزشتہ کئی روز سے کھانسی میں مبتلا تھے۔

تفصیلات کے مطابق 15 جون کو ہونے والی ویڈیو کانفرنس میں محمد حفیظ 14 مرتبہ کھانسے۔

بار بار کھانسنے پر جب رپورٹر نے استفسار کیا تو انہوں نے کہا کہ صرف خشک کھانسی ہے کوئی خطرے والی بات نہیں۔ پروفیسر ویڈیو کانفرنس کے دوران بار بار پانی بھی پیتے رہے۔

Blockquote

واضح رہے کہ پی سی بی کی جانب سے کرائی گئی کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ میں محمد حفیظ کا کورونا مثبت آیا تھا تاہم اگلے ہی روز انہوں نے نجی لیبارٹری سے ٹیسٹ کروایا تو وہ منفی آگیا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div