Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

قومی ٹیم دورہ انگلینڈ میں اچھاپرفارم کرے گی، سابق اسپنر عبدالرحمن

لاہور:سابق ٹیسٹ کرکٹرعبدالرحمن نے کورونا وباء میں کرکٹ کی واپسی...
اپ ڈیٹ 27 جون 2020 08:10pm

لاہور:سابق ٹیسٹ کرکٹرعبدالرحمن نے کورونا وباء میں کرکٹ کی واپسی کو خوش آئند قرار دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ کیلئے پی سی بی نے اچھے انتظامات کئے ہیں۔

سابق لیفٹ آرم اسپنر نے مزید کہا کہ کھلاڑیوں کی باڈی لینگویج سے لگ رہا ہے کہ ٹیم انگلینڈ میں اچھا پرفارم کرے گی، ویڈیو دیکھئے۔

Blockquote

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div