Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

چیئرمین پی سی بی احسان مانی اوران کی اہلیہ کاکوروناٹیسٹ منفی آگیا

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین احسان مانی اور ان کی...
شائع 28 جون 2020 09:03am

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین احسان مانی اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ۔

ذرائع کے مطابق، چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور ان کی کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آگیا،احسان مانی اور اہلیہ ٹیم کے ہمراہ آج انگلینڈ روانہ ہوں گے ۔

احسان مانی اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ کل صبح ہوا تھا ،چیئرمین پی سی بی چھٹیاں گزارنے برطانیہ جا رہے ہیں ۔

دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم آج صبح 10بجے خصوصی طیارے سے مانچسٹر روانہ ہوگی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div