Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
11 Shawwal 1445  

پاکستان کی کٹ پہننا اعزاز کی بات ہے، فواد عالم

وورسٹر: دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستانی اسکواڈ میں شامل بیٹسمین...
شائع 01 جولائ 2020 05:20pm

وورسٹر: دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستانی اسکواڈ میں شامل بیٹسمین فواد عالم کہتے ہیں پاکستان کی کٹ پہننا اعزاز کی بات ہے، مصباح الحق اور يونس خان کی کوچنگ سے بہت کچھ سيکھنے کو ملے گا۔

مڈل آرڈر بلے باز کا مزید کہنا ہے کہ انگلینڈ میں قرنطینہ کی وجہ سے کھلاڑیوں کے درمیان ہم آہنگی مزید بڑھ رہی ہے، انہوں نے مزید کیا کچھ کہا ویڈیو میں دیکھئے۔

Blockquote

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div