Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کی وجہ سے...
شائع 02 جولائ 2020 10:05pm
کاروبار

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کی وجہ سے فی تولہ سونا 1 لاکھ 4 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 514 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ایک تولہ سونا 1 لاکھ 4 ہزار 600 روپے جبکہ 10 گرام سونا 89 ہزار 678 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی منڈی میں سونا 8 ڈالرز کی کمی سے 1774 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔

–01 جولائی 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا مزید اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے فی تولہ سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 5 ہزار 200 روپے پر پہنچ گیا تھا۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کا اضافہ تھا۔

ایک تولہ سونا 1 لاکھ 5 ہزار 200 روپے جبکہ 10 گرام سونا 90 ہزار 192 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 22 ڈالرز کے اضافے سے 1782 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا تھا۔

کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 8000 روپے کم تھی۔

–30 جون 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے فی تولہ سونا 1 لاکھ 4 ہزار 500 روپے کی سطح پر آگیا تھا۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

ایک تولہ سونا 1 لاکھ 4 ہزار 500 روپے جبکہ 10 گرام سونا 89 ہزار 592 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 2 ڈالرز کی کمی سے 1760 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا تھا۔

کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 7800 روپے کم تھی۔

–29 جون 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے فی تولہ سونا 1 لاکھ 4 ہزار 400 روپے کی سطح پر آگیا تھا۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1372 روپے کا اضافہ تھا۔

ایک تولہ سونا 1 لاکھ 4 ہزار 400 روپے جبکہ 10 گرام سونا 89 ہزار 506 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 10 ڈالرز کے اضافے سے 1762 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

کراچی صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 8000 روپے کم تھی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div