Aaj News

منگل, اپريل 23, 2024  
15 Shawwal 1445  

پہلے گارڈ آف اونر اور پھر زبردست دھوبی پٹکا

نئی پریمئیر لیگ چیمپیئن لیورپول کا مانچسٹرکا ٹرپ یادگار ثابت نہ...
شائع 03 جولائ 2020 08:56pm

نئی پریمئیر لیگ چیمپیئن لیورپول کا مانچسٹرکا ٹرپ یادگار ثابت نہ ہوسکا، مانچسٹر سٹی نے پہلے نئے چیمپئنز کو گارڈ آف آنر پیش کیا لیکن بعد میں ان پر کوئی رحم نہ کرتے ہوئے 0-4 سے شاندار فتح سمیٹی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div