Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

'میں نہیں سمجھتی کہ باؤنڈری اور پچ کے سائز میں کمی ہونی چاہیئے'

لاہور: قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ آج...
شائع 03 جولائ 2020 10:18pm

لاہور: قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ آج کل ویمنز کرکٹ میں جدت لانے کی بحث چل رہی ہے، میں نہیں سمجھتی کہ باؤنڈری اور پچ کے سائز میں کمی ہونی چاہیئے۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ نہ بھولیں کے اسی ویمنز کرکٹ کو دیکھنے کیلئے ابھی آسٹریلیا میں ورلڈ کپ فائنل دیکھنے 80 ہزار شائقین اسٹیڈیم آئے تھے۔

Blockquote

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div