Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
15 Shawwal 1445  

کسے کہاں موقع دینا ہے، ہر کھلاڑی کیلئے پلان بنایا ہے: مصباح الحق

وورسٹر: انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی وورسٹر میں...
اپ ڈیٹ 04 جولائ 2020 07:46pm

وورسٹر: انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی وورسٹر میں تیاریاں جاری ہیں۔ قومی کھلاڑی فزیکل فٹنس کے ساتھ نیٹس پر بھی خوب ورک آؤٹ کررہے ہیں۔

ہیڈ کوچ مصباح الحق کہتے ہیں کافی عرصے بعد ٹریننگ میں مشکل پیش نہیں ہے، کسے کہاں موقع دینا ہے ہر کھلاڑی کیلئے پلان بنایا ہے۔

Blockquote

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div