Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

اسٹیٹ بینک نے ری فنانس اسکیم میں مزید توسیع کردی

اسٹیٹ بینک نےری فنانس اسکیم میں مزید توسیعی کردی۔صحت کی سہولتوں کےلئے رعایتی قرضوں کا دائرہ کار بڑھا دیا۔
شائع 06 جولائ 2020 07:57pm
کاروبار

اسٹیٹ بینک نےری فنانس اسکیم میں مزید توسیع کردی۔صحت کی سہولتوں کےلئے رعایتی قرضوں کا دائرہ کار بڑھا دیا۔اب حفاظتی لباس، سازوسامان، ماسک، لباس، ٹیسٹنگ کٹس، اسپتال کےبستر اور وینٹی لیٹرز کےتیارکنندگان بھی مالی اعانت حاصل کرسکیں گےدو جولائی تک6.4ارب روپےکےقرضوں کی منظوری دی گئی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div